: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،24فروری(ایجنسی) ایک بار پھر عام لوگوں کے لئے سستی ہوائی پرواز کا بہترین موقع آیا ہے. سپائس جیٹ نے 599 روپے کے بیس فیر پر گھریلو ہوائی سفر کا آفر دیا ہے. اس کے لئے بکنگ پیشکش 3 دن کے لئے
ہے، جو 23 فروری سے لے کر 25 فروری تک چلے گا. بکنگ جاری ہے. آفر کے تحت 25 فروری کی درمیانی شب تک بکنگ کی جا سکے گی. 1 مارچ سے 13 اپریل کے درمیان سفر کر سکیں گے. کرایہ میں رعایت صرف ایک طرف کا سفر یعنی ون وے دورہ پر ہی دی جائے گی وہ بھی ایسی پرواز پر جو نان سٹاپ ہو.